تخصیص بغیر مخصص
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (منطق) کسی چیز کا بغیر دوسری چیز کے تعلق و خصوصیت کے مخصوص ہونا، خاص کیا ہوا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (منطق) کسی چیز کا بغیر دوسری چیز کے تعلق و خصوصیت کے مخصوص ہونا، خاص کیا ہوا۔